مشہد مقدس- ارنا- حکیم خیام بن ابراہیم نیشا پوری،ایران کے عظیم شاعر، دانشور، ریاضی داں، منجم اور فلاسفرہیں جن کی شہرت فارسی کی قلمرو سے ماورا ہے اور آج بھی شعرو ادب اور علم وحکمت کے شیدائیوں کے قلب وذہن پر ان کی حکمرانی باقی ہے۔
تہران، ارنا – 18 مئی کو ایرانی کیلنڈر میں نامور شاعر'عمر خیام' کے یوم ولادت کو اس عظیم شخصیت کا نام دیا گیا ہے.