تہران - ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے محمد اسلامی نے کہا کہ تہران کو ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے ہمیشہ یہ توقع رہی ہے کہ وہ غیر جانبدار رہے اور پیشہ وارنہ رویئے کا مظاہرہ کرے۔