علامہ راجہ ناصر جعفری
-
پاکستانپاکستان میں شیعہ اور سنی، فلسطین کی حمایت میں متحد ہیں: غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں کانفرنس کے شرکا کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- اتوار کی شام پاکستان کی مجلس وحدت مسلمین ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں فلسطینی استقامت کے حامیوں، سیاسی جماعتوں کے کارکنوں، پارلیمانی ارکان اور شیعہ اور سنی علما سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستانایرانی قونصلیٹ پر حملے میں امریکہ اسرائیل کا ساتھی ہے، پاکستانی سینیٹر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی سینیٹ کے رکن نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کونسلر افئیر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس حملہ میں امریکہ اور مغربی حکومتوں پر اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام عائد کیا۔
-
پاکستانایران و پاکستان کے دشمن، سرحدی واقعات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد-ارنا- جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو برادرانہ اور مشترکہ تاریخ و ثقافت پر مبنی قرار دیا اور خبردار کیا ہے کہ ہمارے دشمن، موجودہ حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہيں اس لئے چیلنجوں کو سفارتی راستے سے حل کیا جانا چاہیے۔
-
اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں؛
سیاستپاکستانی حکام اور شخصیات نے صہیونی ریاست کی مذمت کرتے ہوئے عالمی یوم القدس کو منایا
تہران، ارنا- اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کے زیر اہتمام میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے سینئر سیاسی رہنما اور معززین نے شرکت کی۔