عرب ممالک
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
عالم اسلاماسماعیل ھنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت پر حماس کا ردعمل
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
عالم اسلامہم امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران (ارنا) انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں دنیا کے تمام مسلمانوں بالخصوص فلسطینی مجاہدین کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمنی عوام امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں کا وسیع مظاہرہ
تہران (ارنا) آج صبح یمن کے شہر صعدہ میں غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں نے "آپ تنہا نہیں ہیں، ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں" کے سلوگن کے ساتھ زبردست مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے سازشی عرب حکومتوں کا موقف شرمناک، مسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ
تہران/ ارنا- مسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ علی محی الدین قرہ داغی نے صیہونی حکومت سے بعض عرب حکومتوں کے پیش آنے کے طریقے پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان حکومتوں کی جانب سے تل ابیب کی حمایت، مسئلہ فلسطین کے ساتھ کھلی غداری اور انتہائی شرمناک ہے۔
-
عالم اسلام9 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا بیان/ فلسطینیوں کو انکی سرزمین سے بےدخل کرنے کی مخالفت
تہران (ارنا) 9 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور انسانی امداد تک انکی رسائی نہ ہونے پر اعتراضی بیان جاری کیا ہے۔
-
سیاستعرب اور اسلامی ممالک کو ایران سے فلسطین کی حمایت کو سیکھنا ہوگا: ابومجاہد
تہران، ارنا- فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک اور حکومتوں کو فلسطینی عوام کے خلاف سازشون کے حوالے فلسطینیوں کی حمایت کو اسلامی جمہوریہ ایران سے سیکھنا ہوگا۔