تہران (ارنا) عراق کی النجبہ تحریک کے سیکریٹری جنرل نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سے حزب اللہ کے کمانڈر طالب سامی عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت جلد ہی اس جرم کی بھاری قیمت ادا کرے گی۔