عراق کی اسلامی مزحمت تحریک
-
عالم اسلامایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں یمنی فوج کے 3 کامیاب آپریشن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے پیر کی شب اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین جانے والے تجارتی بحری جہازوں کے خلاف بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں مزید 3 آپریشن کیے گئے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف یمن اور عراقی اسلامی مزاحمت کا کامیاب مشترکہ آپریشن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے حیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کے ساتھ صیہونی حکومت کے خلاف 2 مشترکہ آپریشنز کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت کا مقبوضہ علاقوں میں رامون ایئر بیس پر میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراقی اسلامی مزاحمت نے آج بروز ہفتہ، مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامالنجبا: ہم دمشق پر صیہونی حملے کا بھرپور جواب دیں گے
تہران (ارنا) دمشق میں اس اسلامی مزاحمتی گروپ کے خلاف صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے جواب میں عراق کی النجبا تحریک نے میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاحیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صبح حیفہ کی بندرگاہ کو جدید کروز میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلاممشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری عراق کے اسلامی استقامتی گروہ نے قبول کی ہے
تہران – ارنا – عراق کے اسلامی استقامتی گروہ نے پیر کی صبح ایک بیان جاری کرکے مشرقی شام میں امریکا کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکیوں کے زیر قبضہ آئل فیلڈ میں خوفناک دھماکہ
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے دیرالزور کے مشرق میں امریکی افواج کے زیر قبضہ "العمر" آئل فیلڈ میں دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔