عراقی مزاحمتی گروہ
-
عالم اسلامصبح سے اب تک صہیونی اہداف پر عراقی مزاحمت کے 6 ڈرون حملے
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اہم اہداف پر 6 ڈرون حملوں کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق کی مزاحمتی تنظیم نے چھٹی بار مقبوضہ سرزمینوں کو نشانہ بنایا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ سرزمینوں پر اپنے حملوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر عراقی مزاحمت کا آج پانچواں ڈرون حملہ
تہران (IRNA) عراقی اسلامی مزاحمت نے آج صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر پانچ ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے بعد عراقی مزاحمت کا بھی حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
تہران (IRNA) عراقی اسلامی مزاحمتی گروپ نے پیر کی صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) کے حیفہ سٹی میں 2 اہم اہداف پر ڈرون سے حملہ کیا۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمتی گروپ کا "حیفا" میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
بغداد(ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے شہر "حیفا" میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامسید الحوثی: یمن اور عراقی مزاحمت کے مشترکہ آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا!
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا میں ایک اہم ہدف پر عراقی مزاحمت کا حملہ
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے حیفا میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ
تہران (ارنا) عراقی اسلامی مزاحمت نے جمعرات کو ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین( اسرائيل) کے جنوب میں صیہونی فوج کے ایک اڈے پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی وزارت جنگ پر عراقی مزاحمت کا ڈرون حملہ
تہران ارنا۔ عراقی مزاحمت نے اتوار کی صبح ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ صیہونی وزارت جنگ کی عمارت پر ڈرون حملہ کیا گيا ہے۔
-
عالم اسلامعین الاسد میں امریکی اڈے پر عراقی مزاحمت کا سب سے بڑا حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت تحریک نے آج ہفتے کی شام عراق میں عین الاسد امریکی اڈے کو ایک بڑے راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی شب مقبوضہ علاقوں میں حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
عالم اسلامشمالی عراق میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر حملہ
تہران (ارنا) ذرائع نے کردستان میں اربیل ہوائی اڈے کے قریب حریر بیس پر حملے کی اطلاع دی ہے جہاں امریکی دہشت گرد تعینات ہیں۔