تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور اور لبنان عبداللہ بوہبیب نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ امیرعبداللہیان نے اس گفتگو میں کہا کہ صیہونی حکومت کا جرائم کا جواب دیا جائے گا۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں اور فلسطین اور لبنان کی بھرپور حمایت بھی کریں گے۔