عالمی ریڈ کراس
-
سیاستعالمی برادری اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ
لندن(IRNA) جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے فلسطینی شہیدوں کی ہاتھ پاؤں کٹی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں۔ اہم اعضا چوری کرلیے
غزہ (ارنا) چند روز قبل قابض حکومت کے حکام نے 80 فلسطینی شہداء کی میتیں ان کے ناموں یا بمباری کے مقام کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کیے بغیر عالمی ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں۔
-
سیاست70 فیصد سے زیادہ یمنیوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: عالمی ریڈ کراس
تہران، ارنا- عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں 8 سال سے جاری جنگ کے نتیجے میں عرب ملک کے عوام کو انسانی امداد کی شدید ضرورت ہے۔