عالمی برادری
-
سیاستغزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی برادری فوری اقدام کرے، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کو حاصل مکمل امریکی حمایت کے نتیجے میں ہونے والی فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی اداروں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مسلسل بے حسی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات اور گھناؤنے جرائم کی مرتکب قابض حکومت کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامحماس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم صادر ہونے کے باوجود صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کے لئے فوری اقدام کیا جائے
-
عالم اسلامحماس: عالمی برادری غزہ کو بچانے کے لیے فوری اقدام کرے۔
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعے کی رات عالمی برادری، اقوام متحدہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے شمالی غزہ کا محاصرہ توڑنے، امدادی ٹیمیں بھیجنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس : عالمی برادری فلسطینی قوم کو نسل کشی سے بچائے
تہران – ارنا – حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی عوام کو نسل کشی سے بچایا جائے
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں نسل کشی کے ساتھ بھوک کا پہرہ
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے شمال غزہ پٹی میں بھوک کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامخلیج فارس تعاون کونسل: عالمی برادری تل ابیب سے اس کے جرائم کا حساب طلب کرے۔
تہران(ارنا) خلیج فارس تعاون کونسل نے غزہ میں صیہونی حملوں کو منظم جرائم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب سے اس کے جرائم کا حساب طلب کرے۔
-
عالم اسلامالشاطی کیمپ پر صیہونی فوجی حملہ / 42 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) فلسطینی خبررساں ذرائع نے آج بروز ہفتہ غزہ کی پٹی میں کم از کم 42 فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان؛
سیاستبوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی خاموشی تاریخ کی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی
تہران، ارنا- ایرانی حکومت کے ترجمان نے "موت کا راستہ" میں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔
-
سیاستطالبان عالمی برادری سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے
تہران، ارنا- طالبان کی کابینہ کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت عالمی برادری بالخصوص اسلامی ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔