عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
-
سائنس و ٹیکنالوجیبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تہران (IRNA) ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات مستحکم طریقے سے جاری ہیں۔
-
سیاستگروسی: میں ایران کے ساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
لندن - ارنا – ایٹمی انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایران کی نئی حکومت کے ملاقات اور ایران کے دورے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ باقی ماندہ مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
دنیامارچ 2022 کے معاہدے پر عملدرامد کے طریقہ کار پر ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں : آئی اے ای اے
لندن/ ارنا- ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران کے دورے سے واپس یورپ لوٹنے کے بعد کہا ہے کہ مارچ 2022 میں ہونے والی مفاہمت پر عملدرامد کے طریقہ کار اور حفاظتی پروٹوکول کے معاملات کے راہ حل کے بارے میں تہران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات میں؛
سیاستامریکہ کے غیر مستحکم رویے سے ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کو امریکہ کے غیر مستحکم اور متضاد رویے سے متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ماضی میں ہونے والے معاہدوں میں امریکہ کی بدنیتی کا ریکارڈ واضح ہے۔
-
سیاستاگر مغربی ملک اپنے وعدوں پر عمل کريں تو ہم بھی عمل کريں گے، ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی انرجی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر مغربی ملک اپنے وعدوں پر عمل کريں تو ہم بھی ایٹمی معاہدے کے اپنے وعدوں پر عمل کريں گے۔