عالمی ادارہ صحت
-
عالم اسلامغزہ میں طبی مراکز پر مسلسل صیہونی حملوں پر عالمی ادارہ صحت کو گہری تشویش
تہران (ارنا) عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں طبی مراکز پر صیہونی فوج کے پے در پے وحشیانہ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے طبی عملے، مریضوں اور عام شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی تباہ کن صورتحال /7 لاکھ سے زائد بے گھر افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے غزہ کے پناہ گزینوں میں تیزی سے بیماریوں کے پھیلاؤ کی تباہ کن صورتحال کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستان میں ورلڈ ہیلتھ سیکورٹی سمٹ میں ایران کے نمائندے کا بیان،
سائنس و ٹیکنالوجیایران متعدی بیماریوں کے خاتمے کے سلسلے میں اپنے مشرقی پڑوسیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے، حبیب غزنوی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ورلڈ ہیلتھ سیکورٹی سمٹ کے سربراہی اجلاس میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ہم مشرقی ہمسایہ ممالک کے ساتھ صحت کے شعبے میں تجربات کے تبادلے اور خطے میں عام متعدی بیماریوں پر قابو پانے اور ان کے خاتمے کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہداء کی تعداد 21,320 اور زخمیوں کی تعداد 55,603 ہوگئی
تہران (ارنا) فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری جنگ کے شہداء کی تعداد 21,320 اور زخمیوں کی تعداد 55,603 ہوگئی ہے۔
-
دنیاعالمی ادارہ صحت : غزہ کے اسپتال تباہ اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں
تہران – ارنا -عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی ۔