عاشورا
-
تصویرایران ، باغ مہریز امام بارگاہ میں روایتی عزاداری
ایران کے یزد صوبے کی معروف امام بارگاہ باغ بہار میں روایتی عزاداری کا انعقاد کیا گيا جس میں نخل برداری کی روایت خاص طور پر معروف ہے
-
تصویریوم عاشورا سے متعلق کٹھ پتلی اوپیرا کا انعقاد
ایرانی دارالحکومت تہران کے وحدت ہال میں بدھ کی رات کو یوم عاشورا اور واقعہ کربلا سے متعلق کٹھ پتلی اوپیرا کا "بہروز غریب پور" کی ہدایت کاری سے انعقاد کیا گیا۔ فوٹوگرافر اصغر خمسہ
-
تصویرکربلائے معلی میں عاشورا کے دن میں جلوس عزا کے انعقاد کے مناظر
کربلا، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں سوگوار زائرین آج بروز منگل عاشورا کے دن میں کربلا پہنچ گئے اور کربلا میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے ماتمی جلوس میں شرکت کی۔