عارف علوی
-
پاکستانایرانی بھائیو، ہم آپ کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر
اسلام آباد (ارنا) سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
پاکستانتہران اور اسلام آباد کے درمیان سفارت کاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور، صدر پاکستان عارف علوی
اسلام آباد (ارنا) صدر پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیا۔
-
پاکستانصدر پاکستان کی سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی قوم سے تعزیت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صدر نے ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس واقع میں بڑی تعداد میں ایرانی شہریوں کی شہادت پر صدر ایران سید ابراہیم رئیسی، ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستایران و پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ میں صیہونیوں کی طرف سے قتل عام اور جرائم کے سد باب پر زور
ارنا-تہران- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو ميں غزہ میں صیہونی حکومت کی طرف سے نسلی تصفیہ کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ادارے ان جرائم کو روکنے میں ناکام ہیں۔