ظلم و نا انصافی
-
سیاستہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
نیویارک - IRNA - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شامی حکام شہریوں کے قتل عام اور ہر قسم کے تشدد کو روکنے، شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد تک بلا روک ٹوک رسائی کو یقینی بنائیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ایرانی عوام کے خلاف الزامات لگانے پر برطانیہ جوابدہ
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت ایرانیوں کے خلاف اپنی غیر منطقی اور انتقامی ذہنیت کے ساتھ اپنے ان جرائم، بشمول فلسطینیوں کی نسل کشی اور ایران میں دہشت گردی کے حامی کے طور پر (1953 میں ایرانی عوام کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش، جسے ہم کبھی نہیں بھولیں گے) پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔