طلبہ تحریک
-
دنیاکولمبیا یونیورسٹی کا فلسطینی حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن / آزادی اظہار کا امریکی انداز!
تہران - ارنا - امریکن کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور انکے یونیورسٹی آنے پر پابندی لگا دی۔
-
دنیافلسطینی حامیوں کی آواز دبانے اور آزادی اظہار کی خلاف ورزی، مشی گن یونیورسٹی کے خلاف شکایت
تہران (ارنا) امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کے زیر تعلیم اور سابق طلباء نے اس یونیورسٹی کے حکام کے خلاف فلسطینی حامی مظاہرین کو دبانے اور آزادی اظہار کے حق کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
پاکستانلبیک یا اقصیٰ کے نعروں کے ساتھ پاکستانی طلباء کا صیہونیت مخالف مارچ + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) صیہونیوں کے جرائم کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دارالحکومت میں طلباء نے غزہ کی حمایت میں آزادی مارچ شرکت اور غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔