تہران۔ ارنا- ایران کے ایک اسکول کی طالبات نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو خط لکھا جس کا انہوں نے جواب دیا۔