تہران )ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف نے وزیر جنگ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔