صیہونی فوجی ہلاک
-
دنیاصیہونی میڈیا کا اعتراف: غزہ جنگ میں اب تک 840 صیہونی فوجی ہلاک!
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی تازہ ترین ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک مختلف فوجی یونٹوں کے 840 فوجی مارے جا چکے ہیں۔
-
عالم اسلامانصاراللہ یمن کے اسرائیل کے خلاف 13 آپریشنز
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ نے اتوار کی شب خبر دی کہ انہوں نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل کے خلاف 13 فوجی کارروائیاں کی ہیں۔
-
دنیاصہیونی میڈیا: شمالی غزہ پٹی میں 38 صیہونی فوجی مارے گئے
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں اس حکومت کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک 38 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف
تہران- ارنا- صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
دنیاغزہ پٹی میں 4 صیہونی فوجی ہلاک
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی، فلسطینی مجاہدوں نے کم از کم 3 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا
متہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں بھی کو تباہ کردیا۔
-
عالم اسلاملبنان پر حملہ کرنے والے95 غاصب فوجیوں کو موت کے منہ میں دھکیل چکے ہیں: حزب اللہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے اعلان کے مطابق 23 ستمبر سے اب تک 95 صیہونی فوجیوں کو ہلاک جبکہ 900 کو زخمی کیا گیا ہے۔
-
دنیاالقسام آپریشن میں 2 اسرائیلی ٹینک تباہ،1 صیہونی فوجی کی ہلاکت
تہران (ارنا) عزالدین القسام بٹالین کے سپاہیوں نے غزہ کے علاقے تل ہوا میں ایک کارروائی کے دوران قابض فوج کے 2 جدید ترین مرکاوا ٹینک تبا جبکہ مشین گن پر سوار 1 صیہونی فوجی موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔