صیہونی سازش
-
عالم اسلامشام کی سرحد پر بدامنی، صیہونی سازش سے بے ربط نہیں: لبنانی رکن پارلیمان
تہران/ ارنا- امل پارٹی سے وابستہ لبنان کی پارلیمنٹ کے رکن قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا "مارشل منصوبہ"، علاقے کے ممالک پر قبضے کا خواب
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر "عامیت یاگور" نے صیہونی اخبار میں ایک کالم شایع کیا ہے جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ غزہ پٹی، شام اور لبنان کی تعمیر نو اور ان کے بقول "نئے مشرق وسطی" کے لیے صیہونی حکومت، امریکہ اور ابراہم اکارڈ میں شامل ممالک "اسرائیل کے مارشل منصوبے" کے تحت تعاون کریں گے۔