تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے انصاراللہ کی جانب سے Galaxy Leader جہاز کے عملے کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
صنعا (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے منگل کی صبح ایک بیان میں بحیرہ احمر اور بحر ہند کے پانیوں میں 2 امریکی اور 2 اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔