صیہونی بربریت
-
معاشرہتہران: غزہ میں صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تہران - ارنا - تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر میں جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
-
عالم اسلامصہیونی بربریت کے نئے اعدادوشمار، لبنان میں تقریباً 6 ہزار افراد شہید
تہران (ارنا) لبنان میں شہداء کی تعداد کے نئے اعدادوشمار کی اشاعت صیہونی جرائم اور بربریت کو ظاہر کرتی ہے جو صیہونی غاصبوں نے اس ملک میں 8 اکتوبر 2023 سے جنگ بندی کے خاتمے تک انجام دییے۔