تہران (ارنا) صہیونی اخبار معاریو نے مقبوضہ علاقے میں جنوبی حیفہ کےگولانی فوجی اڈے پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کو ایک المیہ اور دردناک واقعہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے کوئی خصوصی انتظام نہیں ہے۔
تہران (ارنا) ایک صیہونی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں کر دیا جائے گا۔