صنعت، خدمات اور زراعت
-
معیشت"کیپٹن بی" اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی
تہران(ارنا) جہاد زراعت کے وزیر نے آج آبادایران نمائش میں کیپٹن بی نامی ایک نئے اسپرے کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کی، جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے تیار کیا ہے۔
-
معیشتایران 22 زرعی پیداوار میں دنیا کے 7 بڑے ملکوں میں شامل
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت کے مشیر نے بتایا ہے کہ عالمی ادارہ خوراک کے اعداد و شمار کے مطابق،22 طرح کی زراعتی پیداوار میں ایران دنیا کے 7 بڑے ملکوں میں شامل ہے اور ایران پستہ، زعفران اور کھجور جیسی چيزوں کی پیداوار میں دینا کے سب سے بڑے ملکوں میں شامل ہے۔
-
معیشتایران میں زراعتی پیداوار میں اسلامی انقلاب کے بعد چار گنا کا اضافہ
بجنورد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر زراعت نے کہا ہے: ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد زراعتی پیداوار میں ماضی کے مقابلے میں چار گنا کا اضافہ ہوا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اسلامی نظام میں فوڈ سیکوریٹی پر کتنی توجہ دی جاتی ہے۔