صعدہ
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں کا وسیع مظاہرہ
تہران (ارنا) آج صبح یمن کے شہر صعدہ میں غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں نے "آپ تنہا نہیں ہیں، ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں" کے سلوگن کے ساتھ زبردست مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کی حمایت میں یمنیوں کا زبردست مظاہرہ
صنعا(ارنا) یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے عوام نے غزہ کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم اور اپنے ملک پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں ایک زبردست مظاہرہ کیے ہیں۔
-
عالم اسلامامریکہ و برطانیہ نے یمن پر حملہ کیا
تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ نے بتایا ہےکہ امریکہ و برطانیہ کے اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔
-
سیاستسعودی عرب اتحاد کا صعدہ کیخلاف آرٹلری اٹیک
تہران، ارنا- سعودی جارح اتحاد کی جانب سے یمن پر فوجی حملے روکنے کے دعوے کے چند گھنٹے بعد، آج شام اس اتحاد نے شمالی یمنی صوبے صعدہ کو آرٹلری اٹیک کا نشانہ بنایا۔