صدام حسین
-
سیاستامریکی یکطرفہ پابندیاں غیر قانونی اور انسانی حقوق کیخلاف جرم ہیں: غریب آبادی
تہران، ارنا – ایرانی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری اور نائب ایرانی عدلیہ برائے بین الاقوامی امور نے امریکہ کی طرف سے تقریباً 25 ممالک کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر عائد کی گئی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم قرار دیا۔
-
سیاستصدام کی حوصلہ افزائی کرنے والے، مسلح کرنے والے اب ایران کی دفاعی طاقت کے بارے میں فکر مند ہیں: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی ترقی اور دفاعی طاقت کے بارے میں مغربی حکومتوں بالخصوص امریکہ اور فرانس کی تشویش کے رد عمل میں کہا ہے کہ وہی ممالک جنہوں نے صدام حسین کو ایران پر حملہ کرنے کی ترغیب دی تھی اور اس سے لیس کیا تھا اب وہی ملک مشرق وسطیٰ کو ہتھیاروں کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہیں۔
-
سیاستیورپی یونین کے بعض افراد، اداروں پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ میں 10 افراد اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہے۔
-
سیاستیورپ میں جنگ کے خاتمے میں مدد کیلئے تیار ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران یورپ میں جنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے سفارتی اور دیگر شعبوں میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستعالمی ورکر ہاؤس کو MKO دہشت گردوں کے درمیان جبری شادی کی چھان بین کرنا چاہیئے: ایران
تہران، ارنا - مشرق وسطیٰ کے دہشت گردی کے متاثرین کے دفاع کی انجمن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ورکر ہاؤس نے بین الاقوامی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ MKO دہشت گرد کیمپ میں جبری مشقت اور شادی کی تحقیقات کریں۔
-
سیاستایران کی سردشت پر کیمیائی حملے میں انسانی حقوق کے نام نہاد کارکنوں کی خاموشی پر تنقید
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے سردشت شہر پر کیمیائی حملے کے بارے میں ملوث ہونے اور خاموشی اختیار کرنے پر انسانی حقوق کے نام نہاد محافظوں پر کڑی تنقید کی ہے۔