شیخ نعیم قاسم
-
عالم اسلامجنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی تو حزب اللہ دوسرے آپشن میز پر رکھ دے گا، شیخ نعیم قاسم کا صیہونیوں کو انتباہ
تہران/ ارنا- یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ یہ دن ظالموں اور مستکبروں سے کمزور رکھے گئے انسانوں کے مقابلے کا دن ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: نیتن یاہو کے گھر تک حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی مزاحمتی طاقت کا مظاہرہ ہے
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایک بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ طاقتور، مضبوط اور بے شمار صلاحیتوں کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نتن یاہو کے گھر حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی اسی طاقت کا اظہار تھا۔
-
سیاستایران واپسی سے پہلے محمد باقر قالیباف اور سید عباس عراقچی کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات، لبنان
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے بتایا کہ ایران نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے بیروت کے حالیہ دورے کے دوران لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلاماسرائیل 2 دن کے اندر لبنان سے نکل جائے ورنہ ہم غاصبوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، سب کو پتہ ہے! حزب اللہ کے سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت کو لبنان میں ناجائز قبضہ باقی رکھنے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے انہیں لبنان کی سرزمینوں سے نکلنے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: غزہ تاریخ میں جلی حروف سے لکھا جائے گا / مزاحمت نے جو چاہا حاصل کرلیا
تہران (ارنا) لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا نام قربانیوں کی تاریخ میں جلی حروف سے لکھا جائے گا۔
-
عالم اسلامشہید جنرل قاسم سلیمانی تفکر، سیاست اور جہاد کے میدانوں کے ایک اسٹریٹیجک کمانڈر تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم:مزاحمت جاری ہے اور اس نے اپنی طاقت بحال کرلی ہے
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
عالم اسلامامید ہے کہ شام کی نئی حکومت اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھےگی، سربراہ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے شام کی حمایت کی کیونکہ اس کا موقف اسرائیل دشمنی پر مبنی تھا اور ہمیں امید ہے کہ شام کی نئی حکومت بھی اسرائیل کو دشمن سمجھے گی اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے گریز کرے گی۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔
-
سیاستلبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کی ذلت آمیز شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ لبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کے لیے اپنے مذموم مقاصد اور امیدوں کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اور ذلت آمیز ناکامی ہے اور یہ جنگ بندی کے آغاز اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
دفاعہم آزادی قدس تک آپ کے ساتھ رہیں گے حزب کے نئے سربراہ کے نام سپاہ قدس کے کمانڈر کا پیغام
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے
-
سیاستوزیر خارجہ نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے اسرائیل کو استقامت نے نکال باہر کیا نہ کہ بین الاقوامی قراردادوں نے: حزب اللہ کی کمان سنبھالنے کے بعد، شیخ نعیم قاسم کا پہلا خطاب
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنے پہلے براہ راست براڈکاسٹ ہونے والے خطاب میں زور دیکر کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ اور حزب اللہ کے دیگر سربراہوں کے تیار کردہ جنگ کے منصوبے کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام تہنیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مراسلے میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر حماس اور اسلامی جہاد کا مبارکبادی پیغام
تہران (ارنا) حماس اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم، لبنان کی حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کی شکست حتمی: شیخ نعیم قاسم
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ٹیلی ویژن چینلوں پر نشر ہونے والی اپنی براہ راست تقریر میں صیہونی حکومت کو نہ صرف علاقے بلکہ پوری دنیا کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: اسرائیل جانتا ہے کہ ہم مرد میداں ہیں / مزید صہیونی بے گھر ہوں گے
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کو بڑے پیمانے پر جنگ کی دھمکی دے کر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں بے گھر صہیونیوں کو ان کے گھر واپس نہيں بھیج سکتی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گيا ہے اور جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت وسیع کارروائی کے بارے میں سوچے بھی مت، ابھی اپنی طاقت کا 5 فیصد حصہ بھی استعمال نہیں کیا: حزب اللہ کے نائب سربراہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صیہونیوں کی جانب سے لبنان پر وسیع حملے کی دھمکی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی تیاری مکمل ہے۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان سے حملے روکنے کا انحصار غزہ کے خلاف جنگ روکنے پر ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے حملے روکنے کا انحصار غزہ کے خلاف جنگ روکنے پر ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوج کی 3 چـھاونیوں کو نشانہ بنایا
تہران-ارنا- لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کی تین فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاست اسلامی جمہوریہ ایران کی روشنی دنیا میں چمکتی رہے گی: شیخ نعیم قاسم
تہران، ارنا - حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی روشنی دنیا میں چمکتی رہے گی۔
-
سیاستایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ملاقات
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ایک ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستشہید سلیمانی مزاحمتی تحریک کا ایک لیڈر اور رہنما تھا: شیخ نعیم قاسم
تہران، ارنا - حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی مزاحمتی تحریک کا ایک لیڈر اور رہنما تھا۔
-
سیاستایران ہمیشہ کی طرح سازشوں کیخلاف کامیاب ہوگا: شیخ نعیم قاسم
تہران، ارنا - لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی قوم قائد اسلامی انقلاب کی حکیمانہ قیادت کے ساتھ ماضی کی طرح تمام سازشوں کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی۔
-
سیاستاسرائیل کو تمام جنگوں میں شکست دیں گے: حزب اللہ
تہران، ارنا - حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو ہر جنگ میں شکست دی ہے اور اسے شکست دیں گے۔