تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے خطے کی صورتحال بلخصوص شام کے حوالے سے ٹیلیفونک بات چیت کی۔