شہید قاسم سلیمانی
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: شہید سلیمانی نے مزاحمتی فکر کو تحریک میں تبدیل کر دیا
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمتی افکار کو میدان عمل میں لا کر اسے ایک محور، محاذ اور تحریک میں تبدیل کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پائیدار اور قابل فخر محاز آج بھی خطے میں موجود ہے اور صیہونی حکومت اور استعمار کے خلاف بر سر پیکار ہے۔
-
تصویرجنرل قاسم سلیمانی کا یوم شہادت
لیفٹیننٹ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے یوم شہادت کی مناسبت سے وزارت خارجہ میں ایک پروگرام کا اتوار کی صبح انعقاد ہوا جس میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علیرضا تنگسیری بھی موجود تھے۔
-
پاکستانپاکستان: اسرائیل کی مذمت اور شہدائے مزاحمت کے ساتھ تجدید عہد کانفرنس
اسلام آباد - ارنا - مزاحمتی محاذ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ ایک اجلاس میں پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات نے امریکہ کی حمایت کے ساتھ خطے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، بیب المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
پاکستانعالمی یوم مزاحمت پرآزادی قدس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، کراچی
اسلام آباد - ارنا - کراچی میں ایرانی قونصلیٹ جنرل کی میزبانی میں آئی آر جی سی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر عالمی یوم مزاحمت کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان کی ممتاز سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
تصویرایرانی کراٹے کلب کی سپر لیگ
ایرانی کراٹے کلبوں کی 18ویں سپر لیگ "قاسم سلیمانی کپ" کا آخری ھفتہ 2 جنوری 2025 کو تہران میں منعقد کیا گیا۔
-
ہندوستان"قاسم سلیمانی" ہندوستانی عوام کی نظر میں
تہران - ارنا - ہندوستان کی کشمیر یونیورسٹی میں زبان و ادب کے پروفیسر نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ، خاص طور پر ہندوستان میں شیعہ، قاسم سلیمانی کو رہبر انقلاب کا مالک اشتر اور زندہ شہید مانتے ہیں۔
-
سیاستحق کے محاذ کی کامیابی یقینی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران کے قدس فورس کے شہید کمانڈر، جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر حاج قاسم کی مجاہدتیں نہ ہوتیں، تو تمام مقدس مقامات کو سامرا کے حرم کی طرح مسمار کردیا جاتا۔
-
سیاستایران شہید سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹے گا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنرل شیہد قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق سے پیچیھے نہیں ہٹے گا اور اس مقدمے کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔
-
سیاستبغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدرایران کی حاضری
بغداد – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا
-
عالم اسلامشہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے قتل کیس میں ایران اور عراق مشترکہ عدالتی کارروائی کریں: ایرانی اعلی عہدے دار
تہران/ ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ عباسعلی کدخدائی نے تجویز دی ہے کہ ایران اور عراق شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ طور پر عدالتی کارروائی کریں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
سیاستآج سے ایران کو برکس گروپ کی مکمل رکنیت مل گئی ہے/ چین اور روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دن بدن مظبوط ہوتے جارہے ہیں
تہران (ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نئے اراکین کی شمولیت سے برکس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ گروپ ایران کو کثیر الجہتی مواقع فراہم کرتا ہے اور برکس میں رکنیت ایران کی بین الاقوامی حیثیت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔
-
سیاست25 ہزار ایرانی شہری دہشتگردی کاروائی کے نتیجے میں شہید ہوگئے
اراک، ارنا – نائب ایرانی عدلیہ برائے بین الاقوامی امور اور ہیڈ کوارٹر کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 250 امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی واضح مثال ہے۔