شہید فخری زادہ
-
سیاستشہید فخری زادہ کے قتل کی فرد جرم جلد جاری کی جائے گی: غریب آبادی
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کے قتل کیس میں فرد جرم عدالت میں بھیج دی گئی ہے اور جلد ہی فیصلہ سنایا جائے گا۔
-
ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کی منظوری سے؛
سیاستایرانی سائنسدان "فخری زادہ" کی شہادت کے دن کو "ایرانی ٹیکنالوجی" کا دن رکھا گیا
تہران۔ ارنا- ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل نے ملک کے سرکاری کیلنڈر میں کئی نئے مواقع کو شامل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے، 28 نومبر کو "ایران کا تخلیقی اور ٹیکنالوجی" کا دن قرار دیا۔
-
سیاستشہید فخری زادہ قتل کیس میں 14 افراد کیخلاف جرم اور فرد جرم کا فیصلہ جاری
تہران۔ ارنا- تہران کے پراسیکیوٹر نے شہید فخری زادہ کے قتل کے معاملے میں 14 افراد کے خلاف مجرمانہ فیصلہ اور فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔