شہید اور زخمی
-
معاشرہبندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام
تہران (ارنا) بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے اندوھناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران نے اپنے پیغام میں سیکورٹی اور عدالتی عہدیداروں کو واقعے کا سبب بننے والی غفلت یا نیت کا پتہ لگانے اور باضابطہ کاروائی کا حکم دیا ہے۔ آپ نے کہا کہ میں ان بہادر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مشکل وقت میں زخمیوں کو خون دینے کے لیے آمادہ رہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کی نئی وحشی گری، 10 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین جرائم کے نتیجے میں آج صبح بیت لاھیا میں 10 فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر اسرائیل کی تاز بمباری میں فلسطینی شہداء کی تعداد 31 ہوگئی
تہران (ارنا) غزہ پٹی پر صبح سویرے ہونے والے صیہونی حملوں میں اب تک 31 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلام11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کی شہادت
تہران (ارنا) یونیسیف کے مطابق، صیہونی حکومت نے بین الاقوامی انتباہات کو نظر انداز کرتے ہوئے 11 دنوں میں 100 سے زائد لبنانی بچوں کو قتل کیا ہے۔