شہدائے خدمت
-
سیاستصدر ایران: شہید صدر ایران ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی زندگی نظام، دشمنوں کے دعوؤں کا منہ توڑ جواب ہے
تہران - ارنا - صدر ایران نے شہید صدر ایران ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھیوں کی برسی کے موقع پر شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ ان عظیم شہداء کی عام زندگی نظام کے بارے میں جھوٹے دعووں کا سخت اور منہ توڑ جواب ہے۔
-
شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی برسی کا پروگرام
سیاستامریکی اوقات میں رہ کر بات کریں، ایران ہر ایرے غیرے کی اجازت کا منتظر نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- شہید صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے خادمان ملت کی پہلی برسی کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے شہید صدر کی شخصیت پر روشنی ڈالی اور ملک کے اہم مسائل سے حاضرین کو آگاہ بھی کیا۔
-
تصویرتہران میں شہدائے خدمت کا چالیسواں
شہدائے خدمت کے چالیسویں کا مرکزی پروگرام تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں جمعرات کی شام کو منعقد ہوا
-
تصویرایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا چہلم
شہر ری (ارنا) ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے چہلم اور شہدائے خدمت کی یادگاری تقریب جمعرات کی صبح (27 جون 2024)شہداء کے اہل خانہ کی موجودگی میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں منعقد ہوئی۔