شمالی غزہ
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت حماس کا مطالبہ ماننے پر مجبور / انسانی امداد کے حامل 801 ٹرک غزہ میں داخل
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے بالآخر تحریک حماس کے مطالبات تسلیم کر لیے اور معاہدے کے مطابق غزہ پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر مجبور ہو گئی۔
-
دنیااقوام متحدہ: مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی عدم مداخلت پر حیرت کا اظہار
تہران (ارنا) فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامجینین پر صیہونی حکومت کے تباہ کن حملوں کا 14 واں دن/ قابضین کے ساتھ شدید مزاحمتی جنگ
تہران (ارنا) صیہونی فوج جنین پر مسلسل 14ویں روز بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہے جہاں مزاحمتی محاز انکا سامنا کر رہا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ پٹی کی تعمیر نو میں تاخیر کا امریکی منصوبہ!
تہران (ارنا) العربی الجدید نیوزایجنسی نے صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر غزہ پٹی کے شہریوں کو بے گھر کرنے اور شمالی علاقے کی تعمیر نو میں طویل عرصے تک تاخیر کرنے کے امریکی منصوبے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ مہاجرین کی کامیاب واپسی صہیونی منصوبے کی ناکامی کی علامت ہے، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست کے مترادف ہے: بین گویر
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو حماس تحریک کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو کے دفتر کا اعلان: شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے واپس آئیں گے
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج (پیر) صبح واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
دنیاصیہونی میڈیا کا اعتراف: غزہ جنگ میں اب تک 840 صیہونی فوجی ہلاک!
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی تازہ ترین ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک مختلف فوجی یونٹوں کے 840 فوجی مارے جا چکے ہیں۔
-
عالم اسلامابو عبیدہ کی صہیونی دشمن کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی اپیل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کو تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
دنیاغزہ پٹی میں 4 صیہونی فوجی ہلاک
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حکومت: قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تہران(ارنا) ایک سرکاری عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ پٹی کے شمال میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کے سینئر اہلکار کا بیان: ہم شمالی غزہ میں بڑے پیمانے پر قحط کا مشاہدہ کر رہے ہیں
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر سنڈی مکین نے کہا ہے کہ شمالی غزہ بڑے پیمانے پر قحط کا شکار ہے۔ انہوں نے جنوبی غزہ میں قحط کے پھیلاؤ کے حوالے سے بھی خبردار کیا جو کہ بہت سے فلسطینی مہاجرین کا گھر ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری، متعدد شہید اور زخمی
تہران/ ارنا- ہفتے کی صبح کو بھی صیہونی فوج نے غزہ پر وسیع حملے کئے جس کے نتیجے میں متعدد عام فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں غذائی قلت، 17 فلسطینی بچے شہید
تہران (ارنا) شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باعث 17 فلسطینی بچے شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ہاتھوں 47 فلسطینی شہید، اجساد شہداء الاقصی ہسپتال منتقل
تہران (ارنا) مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 47 فلسطینی شہداء کو دیر البلاح کے شہداء الاقصی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔