شمالی اور جنوبی کوریڈور
-
سیاستصدر ایران: ایران شمال جنوب کوریڈور کی تکمیل کے لئے پر عزم
تہران- ارنا- صدر ایران نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور شمال جنوب اسٹریٹجک راہداری کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا کہ اس راہداری کو مکمل کرنے کے لیے ہماری حکومت پر عزم ہے۔
-
سیاستایران کے ساتھ تجارت دو گنا بڑھ گئي ہے، یوریشیا کے عہدیدار
تہران- ارنا- یوریشیا اقتصادی یونین کے وزیر تجارت نے کہا: یوریشیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تعاون مختلف شعبوں میں بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 4 برسوں کے دوران فریقین کے درمیان تجارت دو گنا بڑھ گئی ہے۔
-
معیشتترکمانستان بھی شمال-جنوب کوریڈور میں شامل ہو گیا
تہران - ارنا- بین الاقوامی کوریڈور شمال جنوب کے بانی اور اصل رکن کی حیثيت سے ایران ، روس اور ہندوستان کی رضامندی کے بعد ایران کا شمالی پڑوسی ترکمانستان بھی اس پروجیکٹ میں شامل ہو گیا ہے۔
-
معیشتایران کی متاثرکن ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کرتی ہے
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایران کے ریل اور سڑک کے راستے محفوظ ترین نقل و حمل کے راستوں میں سے ہیں، بنیادی ڈھانچہ تیار ہے اور ایران کی قابل قدر ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی ٹرانزٹ کو سہولت فراہم کرتی ہے۔
-
معیشتشمالی اور جنوبی کوریڈور نے ٹرانزٹ لاگت میں 30 فیصد کمی کردی
تہران، ارنا - ایرانی تجارتی ترقی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی شمال-جنوب ٹرانسپورٹ کوریڈور (INSTC) کے فعال ہونے سے یوریشیا سے خلیج فارس کے ممالک اور بھارت تک نقل و حمل کے اخراجات اور وقت میں 30 فیصد کمی آئے گی۔