شب قدر
-
تصویرشب قدر میں خون کا عطیہ
شب القدر کے موقع پر بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز ایسے لوگوں کی میزبانی کرتے ہیں جو دوسرے انسانوں کی مدد کے لیے آئے ہیں۔ ایران میں بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹرز ڈونرز سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بیماروں اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے شب قدر کے علاوہ دیگر اوقات میں بھی خون کا عطیہ دیں۔
-
سیاستاسلامی ممالک امریکہ پر بھروسہ کرنے کے بجائے قرآن پر عمل کرتے تو غزہ کے حالات ایسے نہ ہوتے، صدر ایران
شہریار (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک امریکہ پر بھروسہ کرنے کے بجائے قرآن پر عمل کرتے تو غزہ کے حالات ایسے نہ ہوتے۔
-
معاشرہرمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر/ تصاویر
رمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، اس موقع پر مولائےمتقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی بھی کی گئی۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دوسری شب قدر کی تقریب کے مناظر
گزشتہ رات دوسری شب قدر اور یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس کا امام رضا کے حرم مطہر میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران کے سبھی چھوثے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی(ع) کے موقع پر ماتمی جلوس
تہران، ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں گزشتہ رات دوسری شب قدر اور یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ فوٹو بشکریہ مہدی ورال، مرضیہ رمضانی، راحلہ حصاری، جواد ہمدانی، اصغر خمسہ اور احسان نادری پور