سی این این
-
دنیاصیہونیوں کی رسوائی جاری ، الشفا اسپتال کے نیچے کوئي سرنگ نہیں، سی این این نے تصدیق کر دی
تہران-ارنا- سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے ترجمان کے اس دعوے کا ذکر کرتے ہوئے کہ الشفا اسپتال کے نیچے حماس نے سرنگیں بنا رکھی ہیں، کہا : ابھی تک ایسا کوئي ثبوت نہيں ملا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہو کہ الشفا اسپتال کے نیچے سرنگیں موجود ہیں۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی : مسئلہ فلسطین سمیت، اس خطے میں ہر میدان میں امریکا ناکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کامیاب ہواہے۔
تہران ۔ ارنا - صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکا کے سی این این ٹی وی سے انٹرویو میں فلسطینی قوم کو صیہونی حکومت کے سامنے جھکانے کو امریکی پالیسی کی بنیاد اور استقامت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی قرار دیتے ہوئے، اس خطے کے ہر میدان میں امریکا کو ناکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کو کامیاب قرار دیا ہے۔