سی آئی اے
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
عالم اسلامسی آئی اے کے چیف کا خفیہ دورہ مصر
تہران/ ارنا- قطر کے اخبار "العربی الجدید" نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے سربراہ ولیئم برنز نے گزشتہ دنوں خفیہ طریقے سے مصر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سلسلے میں مذاکرات کئے۔
-
دنیاحماس کو تباہ کرنے سے اسرائیلی فوج فرسخوں دور ہے: سی آئی اے کا اعلان
تہران/ ارنا- سی آئي اے کے اعلی عہدے داروں نے کانگریس کے ارکان کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں انہیں بتایا ہے کہ حالانکہ صیہونی فوج نے ان کے بقول حماس کی جنگی صلاحیتوں کو کم کیا ہے لیکن اسے ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررابرٹ کنیڈی: امریکی میڈیا سی آئي اے کا زرخرید ہے
تہران- ارنا- امریکا کے 2024 کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار رابرٹ کنیڈی نے سی آئی اے پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایک بار پھر امریکی ابلاغیاتی اداروں کو اپنا زرخرید بنانا شروع کردیا ہے اور ملک کی رائے عامہ کو جہت دینے میں سرگرم ہوگئی ہے۔
-
سیاستسی آئی اے چیف کے دعوے ایران کیخلاف امریکہ کی پروپیگنڈہ جنگ کے حصہ ہیں: کنعانی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ کے ترجمان نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے بارے میں امریکی جاسوسی ادارے کے سربراہ کے دعوؤں اور یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ کے خلاف الزامات کو بے بنیاد اور امریکی پروپیگنڈے کی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا۔
-
ایران کی خفیہ ایجنسیوں کا مشترکہ بیان:
سیاستایران کو تباہ کرنے کیلیے سی آئی اے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے ایک مشترکہ بیان میں ملک کے حالیہ فسادات میں امریکی حکومت کی مداخلتوں کی نئی تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
سیاستایران میں مغربی ممالک کی مداخلت؛ حکومت کی تبدیلی، دنیا میں واشنگٹن کی مستقل حکمت عملی
تہران، ارنا- حکومت کی تبدیلی کی حکمت عملی امریکہ کی طرف سے پچھلی صدی کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں حامی نظاموں کو بروئے کار لانے کے مقصد سے نافذ کی گئی ہے، یہاں تک کہ اس ملک نے 1946 سے 2000 تک دوسرے ممالک کے انتخابات میں مداخلت کے لیے کم از کم 81 خفیہ یا کھلے آپریشن کیے ہیں۔
-
سیاستپمپیو، سی آئی اے پر وکلاء اور صحافیوں کی جاسوسی کا مقدمہ
تہران، ارنا - امریکی عدلیہ میں دائر کیے گئے ایک حالیہ مقدمے میں امریکی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (سی آئی اے) اور اس کے سربراہ مائیک پمپیو پر وکلاء اور صحافیوں کی جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔