سیکورٹی آپریشن
-
سیاستتہران میں بم کے دھماکوں کی دشمن کی سازش ناکام بنانے کی تفصیلات
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے دارالحکومت تہران میں بم کے دھماکوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبردی ہے۔
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے تین اراکین کی گرفتاری
زاہدان- ارنا- سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے ایرانشہر میں جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے تین اراکین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
سیاستصحرا کے شیروں کا عراق کے تین صوبوں میں بڑے پیمانے پر سیکورٹی آپریشن کا آغاز
بغداد، ارنا- الحشد الشعبی آپریشنز کمانڈ نے منگل کو کہا ہے کہ کہ عراق کے تین صوبوں بشمول "الانبار"، "نینوا" اور "صلاح الدین" میں دہشت گردوں کا تعاقب کرنے اور ان صوبوں سے داعش کی جڑ سے اکھاڑ پھینکے کیلئے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔