سینیٹر مشاہد حسین
-
اسلام آباد، "عالمی نظام اور ایران کا نقطہ نظر" کانفرنس
پاکستانتہران مغرب کے ساتھ برابری پر مبنی تعاون کے حق میں، ایران کے سفیر/ پاکستان ایران پر عائد پابندیوں کا مخالف، مشاہد حسین
اسلام آباد/ ارنا- منگل کے روز اسلام آباد میں "عالمی نظام کے بارے میں ایران کا زاویہ نگاہ" عنوان کے تحت ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آزاد ممالک کے خلاف بڑی طاقتوں کی سازشوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستانبرکس ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پہ مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
پاکستاناسرائیل کے خلاف حماس کی مسلح مزاحمت مکمل طور پر جائز ہے، فلسطین انٹرنیشنل کانفرنس میں مشاہد حسین سید کا بیان
اسلام آباد (ارنا) استنبول میں فلسطین انٹرنیشنل کانفرنس میں شریک پاکستان کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ قبضے کے خلاف حماس سمیت فلسطینیوں کی مسلح مزاحمت بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر مکمل طور پر جائز ہے۔
-
پاکستانمزاحمت کے محور نے " مائنس فلسطین" منصوبے کو دفن کر دیا ہے، سینئير پاکستانی سینٹر
اسلام آباد ( ارنا) پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نےغزہ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی شراکت کو "جبر کا محور" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت میں مزاحمتی محور نے استبدادی کے خلاف زیادہ مزاحمت کا مظاہرہ کرکے، نئے مشرق وسطی کے صیہونی - امریکی منصوبے " مائنس فلسطین" کو دفن کردیا ہے۔
-
سیاستپاک ایران کا فلسطین کے دفاع میں اتحاد عالم اسلام کے دل کو ڈھرکتا ہے: پاکستانی سینٹیر
تہران، ارنا- پاکستانی سینیٹ کے نمائندے اور اس پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ فلسطین کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی حمایت سے دنیا کے مسلمانوں کے دل مضبوط ہوتے ہیں۔