سینٹکام
-
عالم اسلامسینٹکام کا یمنی ڈرون حملے کا اعتراف
تہران (ارنا) امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر (سینٹکام) نے آج یمنی فورسز کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامبرطانوی جہاز پر انصار اللہ کے حملے میں بڑا نقصان ہوا ہے، امریکہ کا اعتراف
نیویارک (ارنا) مشرق وسطیٰ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ہیڈ کوارٹر CENTCOM نے اعتراف کیا ہے کہ 18 فروری کو انصار اللہ کے حملے نے برطانوی بحری جہاز "MV Rubymar" کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔
-
عالم اسلامامریکی حملے میں 10 یمنی فوجی شہید، یمنی فوج نے تصدیق کر دی
تہران-ارنا-یمن کی مسلح افواج نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کرکے بحیرہ احمر میں امریکی حملے میں اپنی بحریہ کے کچھ فوجیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
سیاستایران دنیا میں ڈرون کی طاقت کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے: میجر جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ملک کی ڈرون کی طاقت اور خطے میں اس کے اثر ورسوخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں ڈرون کی طاقت کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے اور دفاع مقدس کے دوران سے اب تک یعنی 37 سالوں کے عرصے میں اس صلاحیت کو حاصل کیا گیا ہے۔