سید ہاشم صفی الدین
-
عالم اسلامبیروت، استقامتی محاذ کے شہید قائدین سے وداع کے لیے تیاریاں مکمل ہو رہی ہیں
بیروت/ ارنا- لبنان کا دارالحکومت بیروت حزب اللہ کے شہید قائدین، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے پروگرام کے لیے تیار ہو رہا ہے۔
-
سیاستمجاہد رشید اور جانثار سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
تہران(IRNA) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی حزب اللہ، لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔
-
عالم اسلامسید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر مملکت کا تعزیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
عالم اسلامسید ہاشم صفی الدین نے جام شہادت نوش کیا: حزب اللہ لبنان کا بیان
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے استقامتی تنظیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی۔