سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
-
عالم اسلامغزہ میں ٹرمپ کی سازش پر عمل ہوا تو یمن فوجی طاقت کا استعمال کرے گا، انصاراللہ یمن کے سربراہ کا انتباہ
تہران/ ارنا- انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عالم اسلامفلسطینیوں کے بھوک پر لاپرواہی برتنے والی حکومتیں بھی اسرائیل کے جرائم میں برابر کی شریک ہیں، انصاراللہ کے سربراہ
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بھوکا رکھنے کا جرم صیہونی حکومت تک محدود نہیں بلکہ وہ تمام لاپرواہ، بخیل اور بزدل حکومتیں بھی اس جرم میں برابر کی شریک ہیں جنہوں نے فلسطینیوں کی حالت دیکھی اور تماشہ بین بنے بیٹھے رہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل چاہتا ہے کہ خطے کے تمام ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں، سربراہ انصاراللہ یمن
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے شام پر صیہونی فوج کے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت چاہتی ہے کہ خطے کے تمام ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ یمن: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
تہران – ارنا – رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔