سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
-
سیاستایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری برازیل پہنچ گئے
تہران - ارنا - ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری برکس سیکورٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
سیاستریاض اور تہران تعلقات کی بحالی کیساتھ یمن میں جنگ بندی کو تیز ہوگا: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے یمن میں جنگ بندی میں تیزی آسکتی ہے۔