سپاہ پاسداران
-
دفاعجنرل سلامی: ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں
تہران – ارنا – سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں دو نو رکنی دہشت گرد گروہ ختم کردیا گیا
زاہدان – ارنا – سپاہ پاسداران کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان وبلوچستان کے جنوب میں دو نو رکنی مسلح دہشت گرد گروہ کے افراد،کسی بھی تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلئے گئے
-
دفاعپاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور توپخانوں سمیت انواع و اقسام کے ہتھیاروں کی رونمائی
دزفول- ارنا – پیغمبر اعظم 19 جنگی مشقوں کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری کی موجودگی میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کے جنگی وسائل میں جدید ترین میزائلوں، ڈرون طیاروں، توپخانوں اور دیگر دفاعی وسائل کا اضافہ ہوا
-
دفاعایڈمیر تنگسیری: میزائل اور فلوٹنگ سٹیز سپاہ پاسداران کی دفاعی توانائیوں کے معمولی مظاہرہیں
بندر عباس- ارنا- سپاہ نیوی کے کمانڈرنے کہا ہے کہ میزائل اور فلوٹنگ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اورچھوٹے مظاہرہيں جو قابل نمائش ہیں
-
دفاعجنوبی ایران میں سپاہ کی جدید ترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی
تہران – ارنا – سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے
-
دفاع پیغمبر اعظم جنگی مشقوں کے دوران اسمارٹ میزائلوں اور جدید ترین ڈرون طیاروں کا استعمال
تہران – ارنا – سپاہ نیوی کی پیغمبر اعظم جنگی مشقوں کے آخری دن آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے حامل قائم اورالماس نامی اسمارٹ میزائل، مہاجر6 اور ابابیل 5 نوعیت کے جدید ترین ڈرون طیاروں سے فائر کئے گئے اور ان میزائلوں نے فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بناکر تباہ کردیا
-
دفاعجنرل سلامی: صیہونی حکومت کی اقتصادی شریان منقطع اور اس تک فوجی وسائل پہنچنے کے زمینی اور سمندری راستے کردینا چاہئے
اہواز – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے عوامی رضا کار فورس بسیج کو ایک عالمی حقیقت اور تفکر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اپنے دروازے صیہونی مجرمین کے لئے بند کردے اور حکومتیں صیہونی حکومت کی اقتصادی شریان منقطع اور فوجی وسائل دریافت کرنے کے اس کے زمینی اور سمندری راستے بند کردیں
-
دفاعسپاہ نیوی جدید ترین وسائل سے لیس ہے
بو شہر- ارنا – سپاہ نیوی کے زون ٹو کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی آبی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سپاہ نیوی جدید ترین فوجی اور دفاعی وسائل سے لیس ہوگئی ہے
-
دفاع جنرل سلامی: سپاہ نیوی کی نئی مصنوعات کی تیاری میں جدید ترین اور پیشرفتہ ٹیکنالوجی سے کام لیا گیا ہے
تہران – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے بتایا ہے کہ سپاہ نیوی کو دی جانے والی نئی مصنوعات پابندیوں کے دور میں جدید اور پیشرفتہ ٹیکنالوجی سے کام لے کر تیار کی گئی ہیں