سوڈان
-
عالم اسلامایران اور سوڈان میں دونوں ممالک کے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز ہوگی
تہران/ ارنا- سوڈان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور خرطوم نے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
دنیاگوٹریش کا عید الفطر کے موقع پر غزہ اور سوڈان میں جاری بحران پر اظہار افسوس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے اپنے ایک پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہ غزہ اور سوڈان کے بہت سے مسلمان تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید الفطر منانے سے محروم ہیں۔
-
عالم اسلامبعض ملکوں نے صیہونی حکومت سے قریب ہوکر اپنے عوام کو شدید نقصان پہنچایا ہے: صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی
تہران/ ارنا: صدر مملکت نے پیر کی دوپہر کو سوڈان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سوڈان کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستسوڈان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران، سفارتخانے ایک بار پھر کھولے جائیں گے
تہران/ ارنا- سوڈان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اس موقع پر اپنے سوڈانی ہم منصب کا استقبال کیا اور مشترکہ نشست کے دوران تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستسوڈان کے وزیر خارجہ ایران آ رہے ہيں
تہران-ارنا- سوڈان کے وزیر خارجہ ایران کے حکام سے گفتگو کے لئے تہران کا دورہ کرنے والے ہيں۔
-
سوڈان کی عبوری کونسل کے سربراہ کی ابراہیم رئیسی سے ملاقات
سیاسترئیسی: افریقہ سمیت دنیا کے بہت سے علاقوں میں مصیبتوں کی اصل جڑ صیہونی حکومت ہے
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کو ملت اسلامیہ اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بہت سے مصائب، اسلامو فوبیا، ایران فوبیا اور عالم اسلام اور افریقی براعظم میں اختلاف کی جڑ صیہونی حکومت ہے۔
-
مشترکہ بیانیہ جاری،
سیاستایران اور سوڈان کے سفارتی تعلقات بحال
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ سوڈان کے اعلیٰ حکام کے درمیان رابطوں کے بعد دونوں ممالک نے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سیاستسوڈان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سوڈان کی موجودہ صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر مناسب انتظامات نہ ہوئے تو اس کا دائرہ خطے بالخصوص سوڈانی سرزمین تک پھیل جائے گا۔
-
سیاستجعلی صیہونی حکومت شام میں ناکامی کے بعد سوڈان کو تقسیم کرنے کے درپے ہے: صدر رئیسی
دمشق، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی شام میں شکست کے بعد اب سوڈان میں علیحدگی کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
-
سیاستسعودی عرب کے ذریعے سوڈان سے ایرانی شہریوں کی منتقلی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان سے ایرانی شہریوں کی منتقلی کے بارے میں کہا ہے کہ سوڈان میں بدامنی کے وہی آغاز سے وزارت خارجہ نے اس ملک میں مقیم 65 ایرانی شہریوں کے نکلنے کو سنجیدگی سے اپنے ایجنڈے پر رکھا ہے۔