سوشل میڈیا X
-
سیاست"میٹا" کا رہبر انقلاب اسلامی کے پیجز کو بلاک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے: وزیر خارجہ
لندن ( ارنا ) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے "میٹا" کمپنی کی جانب سے انسٹاگرام اور فیس بک پر رہبرانقلاب اسلامی کے صفحات بلاک کرنے کے اقدام کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی کے علاوہ توہین آمیز، غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرار دیا۔
-
پاکستانسندھ ہائی کورٹ کا سوشل نیٹ ورک X بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی ویب سائٹ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے X تک رسائی کو منقطع کرنے کے حکومتی فیصلے پر کڑی تنقید کی۔
-
پاکستانپاکستان میں سوشل نیٹ ورک X تک رسائی منقطع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل سے سوشل نیٹ ورک X تک رسائی میں مسائل کا سامنا ہے.