سوئيڈن
-
سیاستایران کے خلاف کسی کاروائی کی صورت میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کو ایران کا باضابطہ انتباہ
تہران - IRNA – ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
دنیاڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی
تہران (ارنا) ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی پارٹی "دی ہارڈ وے" کے رہنما راسموس پالوڈان نے سوئیڈن میں پناہ گزین عراقی عیسائی سلوان مومیکا کی موت کے چند دن بعد ہی ایک بار پھر توہین آمیز حرکت میں قرآن پاک کا نسخہ نذر آتش کر دیا۔
-
سیاستبٹر فلائی بیماری میں مبتلا بچوں کی مخصوص ڈریسنگ پر امریکی پابندی / 20 بیمار ایرانی بچے جان کی بازی ہار گئے
تہران (ارنا) ایرانی عدلیہ کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات نے امریکی حکومت کو ایران میں بٹر فلائی بیماری میں مبتلا بچوں کو 6 ارب 785 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔
-
سیاستایرانی شہری حمید نوری سوئیڈن کی جیل سے رہا / حیمد نوری کی رہائی ایران کی طاقتور سفارت کاری کا ایک اور نمونہ ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن کی جیل سے ایرانی شہری کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی شہری حمید نوری کی رہائی (جسے صیہونی حکومت اور منافق دہشت گرد گروہ کی سازش اور منصوبہ بندی سے پکڑا گیا تھا) ایران کی اپنے قومی مفادات اور ایرانیوں کے حقوق کی حمایت کے حوالے سے طاقتور سفارتکاری کا ایک اور نمونہ ہے۔