سنی برادری
-
سیاستپاکستانی سنی اشرافیہ کے ایک وفد نے بھائی چارے اور قربت کا پیغام لے کر ایران کا دورہ کیا
تہران۔ ارنا۔ پاکستان کے امت واحدہ گروپ کے ارکان، جو کہ بزرگ علماء اور سنی اشرافیہ پر مشتمل ہیں، منصوبہ بندیوں کو آگے بڑھانے، اسلامی مذاہب کے درمیان بھائی چارے کو مستحکم کرنے اور علماء برادری کے درمیان تعامل کا جائزہ لینے کے مقصد سے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
تصویرایرانی بندرگاه ترکمن میں نماز عیدالاضحی کی ادائیگی
ایرانی صوبے گرگان میں واقع بندرگا ہ ترکمن میں آج بروز اتوار کی صبح کو سنی برادری سے تعلق رکھنے والے ایرانی شہریوں کی شرکت سے ادا کی گئی۔ فوٹو گرافر: راحلہ حصاری
-
یوم انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر؛
سیاستپاکستانی مظاہرین کا جنت البقیع کی از سر نو تعمیر کا مطالبہ
تہران، ارنا- پاکستانی سیاسی کارکن اور مذہبی گروہوں کے حامیوں نے جنت البقیع کے انہدام کی برسی کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقدس مکانات کی از سر نو تعمیر کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستایران کے 4000 شیعی اور سنی علماء نے قدس معاہدے پر دستخط کیے
تہران، ارنا- اسلامی اشتہارات تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے مذاہب و عقائد نے قدس کو بچانے کے لیے لکھے گئے ایک معاہدے پر 4000 سنی اور شیعی علماء کے دستخط کرنے کا اعلان کیا۔