سفارتکاری
-
سیاستایران اور روس: بحران پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کے لیے سفارت کاری پر زور
ماسکو (ارنا) روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف سے شمالی اور جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات، برکس ممالک کے ساتھ تعاون اور بین الاقوامی سلامتی کے حوالے سے بات چیت کی۔
-
سیاستتمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی صورت میں، اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز دس ممالک کے نئے سفیروں کے سفارتی اسناد قبول کیے۔
-
سیاستایران کے نئے سفیر عہدے کا چارج سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض (ارنا) سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر ریاض پہنچ گئے۔
-
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان
سیاستپائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قومی مفادات کی تکمیل کے لیے پائيدار سفارت کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
سیاستایرانی کی سرگرم حکمت عملیوں سے سفارتکاری کی کھڑکی کھلی رہ گئی ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زوردیا کہ سفارتکاری یکطرفہ سڑک نہیں ہے اور اس کی کھڑکی کھلی ہونے کی وجہ ایران کی سرگرم حکمت عملی ہیں۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان؛
سیاستسفارت کاری ملکی معیشت کی خدمت کرتی ہے
مشہد، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سفارتکاری بدستور ملکی معیشت کی خدمت کرتی ہے اور نوجوان شعبے میں نئی سرحدیں اور افق متعین کر سکتے ہیں۔