سردار ایاز صادق
-
پاکستانپاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کی کامیابی پر مبارکباد کے پیغام میں پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مسعود پزشکیان کا انتخاب ایرانی قوم کے ان پر مضبوط اعتماد کا مظہر ہے۔
-
سیاستایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف شدید ترین دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف سفارت کاری اور مذاکرات سے پیچھے نہيں ہٹا اور دوسری طرف امریکی پابندیوں کے دباؤ کے سامنے استقامت کا راستہ منتخب کیا اور اپنے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹا۔
-
پاکستانعالمی یوم قدس، فلسطینیوں کے ساتھ تجدید عہد، اعلی پاکستانی حکام کا پیغام
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اپنے پیغامات میں فلسطینی کاز کے ساتھ تجدید عہد کیا اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: عالمی یوم قدس ایک غاصب حکومت کے پنجوں سے فلسطینیوں کی نجات اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے مسلمانوں کی متحدہ آواز کا دن ہے۔
-
معیشتایران کے نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) ایران کے اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کی۔ فریقین نے اقتصادی اور پارلیمانی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے باہمی آمادگی پر زور دیا۔
-
پاکستانغزہ کے عوام کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی عالمی نظام انصاف اور سلامتی کے منہ پر ایک طمانچہ ہے، سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے غزہ کے عوام کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی کو عالمی نظام انصاف اور سلامتی کے منہ پر ایک طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستانایران کی گیس پائپ لائن ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران کی گیس ٹرانسمیشن پائپ لائن انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔